کیا آپ کسی کی بلیک میلنگ کا شکار ہیں۔
پولیس کے ظلم و ستم سے خائف ہیں اور حصول انصاف کیلئے دربدر ہیں۔
کسی گروہ یا ادارے کی سیاہ کاریوں سے آگاہ ہیں اور ان سے پردہ اٹھنا چاہتے ہیں۔
آپ کسی سرکاری آفیسر کی لوٹ مار سے بنائی ہوئی جائیداد کے بارے جانتے ہیں۔
کسی شخص کی مشکوک سرگرمیوں سے آگاہ ہیں۔
لینڈ مافیا یابلڈرز کی من مانیوں یا ظلم کا شکار ہیں۔
جعلی ادویات بنانے والے اداروں یا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
ملاوٹ کرنے والے گروہ یا ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔
سرکاری اداروں کی چیرہ دستیوں کے ہاتھوں تنگ آئے ہوئے ہیں۔
گلی محلوں میں منشیات کی فروخت ‘ جسم فروشی کی لعنت سے آگاہ ہیں۔
ہمارے جانبازوں کی ٹیم پرعزم ہے کہ مادر وطن خصوصاً پنجاب کے سرکاری وغیر سرکاری اداروں سے کرپشن کا مکمل خاتمہ اور قومی خزانے پر بوجھ بننے والے مافیا کو بے نقاب کیا جائے۔
۔۔۔بنی نوع انسان کو سستا اور فوری انصاف دینے اور غریب کو اس کا حق دلانے کیلئے صرف ایک کال کریں یا   واٹس ایپ کریں فون نمبر 0300.2009786

This Post Has Been Viewed 17 Times