مردان(شاہ باباحبیب عارف) تاجراتحادخیبرپختونخوا صدر مجیب الرحمن کے ہمراہ جنرل سیکٹری میاں محمد عقیل شفیق حان وزیر اعظم کہ مشیر محترم امیر مقام صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے کینٹ میں بجلی کہ مسائل جس پرانے بجلی پرانے لٹکتے ہوئے تاری بجلی پول اور بجلی مسائل جس میں ٹرایسفرمر جو کہ اس وقت سے ھے جس وقت ابادی کم تھے اب ابادی دگنی ہو چکی ھے اور اس کہ ساتھ سٹاپ بھی اس ابادی کہ حساب ھے اسلئے نئی ابادی کہ برابر سٹاپ کو لایا جائے اور بجلی کہ تاروں پول اور مسائل کو حل کرے اور تاجروں کے حوالے سے جو مسائل درپیش ہیں آگاہ کیا۔ جس کنٹیو ںمنٹ بوڈد کی طرف پراپرٹی ٹیکس لیز ٹیکس تجاوزات اور وفاقی ٹیکس اور خانہ کاش ڈی سی ٹیبل ٹیکس اور دیگر ادارے کو جو تحفظات ہیں ان سے آگاہ کرتے ہوئے کہا اس وقت تاجروں کہ مسائل اور مہنگائی کہ سلسلے بات چیت ہویے اور کہا کہ تاجروں کے کاروبار کی بہتری کہ لئے حکومت خوشگوار ماحول بنانے تاکہ تاجر برادری کاروبار کر سکے کیونکہ تاجروں کو بہتر سہولیات اور آسانیاں فراہم کریں۔ تاجر ملکی کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے۔ اس پر محترم امیر مقام صاحب نے ان مسائل کو حل کرنے کے لئے یقین دہانی کرایے گئے تاجر وفد کو ہر ممکن تعاون۔کی یقین دہانی پر صدر مجیب الرحمن نے شکریہ ادا کیا۔