اسلام آباد (عباس ملک سے ) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ فطرکانصاب جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ گندم کے حساب سے صدقہ فطر100روپے فی کس مقرر،جوکے حساب سے صدقہ فطر 240روپے فی کس اداکرناہوگا ۔انہوں نے کہا کہ کھجورکے حساب سے صدقہ فطر1600روپے فی کس، کشمش کے حساب سے1920روپے فی کس ہوگا۔

This Post Has Been Viewed 5 Times