ممبئی (بی بی سی  )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم خون بھری مانگ میں ریکھا کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا سے جب سوال کیا گیا کہ آج کل پرانی فلموں کو دوبارہ سے تخلیق کیا جا رہا ہے اور آپ کو یہ موقع ملے تو آپ کونسی فلم کا کردار ادا کرنا چاہیں گی؟جس پر سوناکشی نے فوراً جواب دیا کہ ریکھا کی فلم خون بھری مانگ میں ریکھا کا کردار کرناچاہوں گی۔ انہوں نے کہا میں پرانی فلمیں نہیں دیکھتی تاہم یہ فلم مجھے بہت پسند ہے۔

This Post Has Been Viewed 2 Times