جہانیاں(بی بی سی) جہانیاں کے علاقہ تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی حدود بستی بلوچاں وآلی میں ستائیس رمضان کو کاروائی کرتے ہوے چھ جواری گرفتار کر لیے ہیں جن میں طارق بلوچ مصطفٰع نائی نواز جھاوُں سمیت اور بھی تین لوگ دن دھاڈے جواُ کھلتے رانگے ہاتھوں گرفتار کر لیے ہیں اس کاروئی میں مقصود اے ایس آئی اور تین کانسٹیبل شامل تھے

This Post Has Been Viewed 3 Times