جہانیاں (ذیشان حیدر)چک 110 دس آر میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال ، فائرنگ سے شوکت سہول اور اعظم نامی دو فراد جاں بحق ، دونوں گروپوں کے13 افراد زخمی ، 2 شدید زخمیوں کو نشتر ریفر کر دیا گیا ہے لڑائی کی وجہ بچوں کی آپس میں لڑائی بتاتی جاتی ہے بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی دآخل اندازی کی وجہ سے بہت بھاری نقصان ۔ پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

This Post Has Been Viewed 7 Times