شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے)  امیر سلطان گجر نے اپنے ساتھیوں سمیت جے۔یو۔ای۔(ف) میں باضبط طور پر شمو لیت کا اعلان گزشتہ روز شانگلہ پریس کلب الپوری میں ایک پور ہجوم پریس کا نفرنس کے دوران کیا پریس کا نفرنس کے دوران جے ،یو۔ای کے ضلعی اور صوبالی عہدارن شیر عالم خان ۔محمد یار خان۔ضلعی نایب امیر مولانا جمشید کے علاوہ جماعت کے دیگر عہداران اور کارکنان نے سینکڑوں کے تعداد میں شرکت کیا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے امیر سلطان گجر نے کہا کے پانچ سال تحریک انصاف والوں نے ہمیں اندھرے میں رکھا اور روزانہ امید کی کھرنیں دیکھاتے رہے اخری وقت تک لیکن اج ہم گو جر برادری نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم دوسری سیاسی جماعتوں کے بجاے جے۔یو۔ای میں شرکت اختیار کرینگے جس کے سلسلے میں ہم گزشتہ روز جماعت کے مرکزی کی قاعدین سے ملنے کیلے اسلام باد بھی گے اور وہاں پر مرکزی قاعدین ہمیں جو عزت دی ہے تو وہ ہم بیان نہیں کرسکتے ہیں اسی وجہ سے ہم فیصلہ کردیا کہ اگر کسی سیاسی جماعت شمو لیت اختیار کرنا ہے تو وہ جے ۔یو۔ای میں کرنا ہے اس لیے اج میں اس پر یس کانفر نس میں اپنے ساتھیوں سمیت جے ۔یو۔ای میں شمو لیت کا اعلان کرتا ہوں جس پر کا نفرنس ہال اللہ ہو اکبر اور فضل الرحمن زندہ بادکے نعروں سے گونج اٹھا ہ اخیر میں مولانا جمشد ۔محمد یار خان ،اور شیر عالم خان نے امیر سلطان کا اور اس کے ساتھیوں کو خوش امدیدکہا اور اپنے جانیب سے ہر ممکین تعاون کی یقین دہانی بھی کرالی ۔

This Post Has Been Viewed 13 Times