شانگلہ الپوری ( رضا شاہ سے )گزشتہ روز شانگلہ بار روم الپوری میں زیرے اہتمام cerd اور تعبیر پروگرام کے تحت sd6.163کے حوالے سے تعاروفی ایک روزہ سیشن کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں شانگلہ بار اسوسی ایشن وکلا برادری میڈیا csoمقامی نمایندگان وا عمایدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جو ایڈوکیت بہرے کرم ایڈوکیٹ نے کیا بعد میں پرگرام منیجر عمران خان اور فہید cerd
نے پراجیکٹ کے افادیت کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی بعد میں شانگلہ بار اسوسی ایشن کے صدر محمد نعیم خان اور G P محمدمحمد زیبر ایڈوکیٹ ۔حسین احمد (DPP)کے علاوہ سینر ایڈوکیٹ شاہ فہید نے اس بات پرزور دیا کہ قانون کی بالادستی اور الیکشن 2018ملکی امن اور بہترین انتظامی امور کے لیے اہم ہے لہذاہ اس کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہونگے جس میں اگاہی مہم اور مقامی سطح پر مشاوارت لازمی ہونی چاھیے اخیر میں عمران خان اور سی ۔ای۔ار۔ڈی کے نمایندے فہید نے تمام شرکاء کا شکریہ بھی ادا کیا اور اور یہ امید بھی ظاہر کی کے اس پروگرام کو فعال بنانے میں مقامی ہر مکاتب فکر کے لوگ ہمارے ساتھ دیکر اس پروگرام کو کامیاب کرانے مین ہمارے ساتھ دینگے ۔

This Post Has Been Viewed 18 Times