جہانیاں(ذیشان حیدر)چوہدری کرم داد واہلہ امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 210 اور میاں سہیل زمان شاہ کھگہ امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 153 سےملک غلام مرتضع میتلاامیدوار ایم ان اے  حاجی افتخار نزیر امیدوار ایم ان اے نواز لیگ حاجی عطاالرحمٰن  ایم پی اے خالد جاوید ایم پی اے اپنے حامیوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروا چُکے ہیں اس وقت تک سوائے نواز لیگ کے امیدوار حاجی افتخار اور عطاالرحمٰن کے کسی کی ٹکٹ کنفرم نہیں ہے اس وقت حلقہ پی پی 210 اور این اے 153 میں امیدوار ایم ان اے اور ایم پی اے کی ایک کچہڑی سی صورت حال ہے

This Post Has Been Viewed 13 Times