جہانیاں(تحصیل رپورٹر بی بی سی) سادہ لوح کسانوں کو سُہانے خوآب دیکھا کر میونسپل کمیٹی کی ملی بگھت سے جہانیاں اور اس کے گردونواح میں زرعی زمینوں کی ٹاونز بنانے کے لیے فروخت جاری ہے باغات کو کاٹ کر حکومت پابندی کے باوجود ٹاونز بناے جا رہے ہیں جن کی مد میں مونسپل کمیٹی کی موجیں لگی ہوی ہیں اور غلط طور پر نقشہ جات کی منظوری اور زرعی زمینوں کو کمرشل بنانے کی مد میں گورنمنٹ خزانے کو بھاری رقم کا چونا لگایا جا رہا ہے اس تمام کرپشن اور حکومت خزانہ کو نقصان میں مونسپل کمیٹی برابر کی شریک ہے

This Post Has Been Viewed 4 Times