جہانیاں(ذیشان حیدر) جہانیاں حکومتِ پنجاب کی جانب سے لگا رمضان بازار واضح طور پر ناکام ہو چُکا ہے جس وجہ بازار اور رمضان بازار میں اشیاِ کی قیمت میں کو واضح کمی نہ ہے بازار اور رمضان بازار کی سبزیوں دالوں مشروبات کی قیمتں ایک ہیں اب رمضان بازار میں خریداروں سے زیادہ تعداد اُن سرکاری مُلازمین کی ہے جو وہاں پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں دوسرا یہ رمضان بازار مین روڈ کے اوپر ہونے کی وجہ سے کافی مُشکلات کاسبب بنا ہوا ہےاور خواتین کی پریشانی بنا ہوا ہے

This Post Has Been Viewed 5 Times