جہلم (مھر آصف سے ): رمضان المبارک میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، ضلع جہلم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں، باہم کوارڈینیشن سے عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن (ر) عبدالستارا عیسانی نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر اے ڈی سی جی نیلم سلطانہ خٹک، اے سی جہلم زاہد خان ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر شاہد صدیق ، جامعہ حنفیہ کے قاری محمد عمر فاروق ،مرکزی انجمن امامیہ کے سر پرست اعلیٰ مسعود الحسن گیلانی ، کے علاوہ ضلع کے تمام علماء

This Post Has Been Viewed 6 Times