جہانیاں(ذیشان حیدر)  جہانیان میں 1۔ سپرینڑنٹ انجینئر محکمہ ہائی وے پنجاب ملتان 2۔ایکسیُن محکمہ ہائی وے پنجاب ملتان 3۔ایس ڈی او محکمہ ہائی وے سب ڈویژن خانیوال 4۔ سب انجینئر محکمہ ہائی وے سب ڈویژن خانیوال5۔ کنسٹیریکشن کمپنیز کی ملی بگھت سے ایک ارب روپے کی کرپشن کی گئی جس کا نوٹس نیشنل احتساب عدالت  بیورو ملتان نے لے لیا نیب میں دی گئی درخواست کے مطابق خانیوال کی تحصیل جہانیان میں پُل 114 تا ریلوے اسٹیشن جہانیاں چک112 تا بدھلہ روڈ 6 موڑ تا 50 چک اور پرویز والا سے 3 چک تک روڈ کی گرانٹ میں اِن متعلقہ افسرآن نے کنسٹیریکشن کمپنیز کی ساتھ ملی بگھت سے ان روڈ کی تعمیر میں تقربیاً ایک ارب روپے کی کرپشن کی اور اِن تمام روڈز کی تعمیر میں ناقص مٹیریل آستمال کیا جو صرف تین ماہ میں ہی ناکارہ ہو گے نیشنل آحتساب بیورو نے اس کا ایکشن لے لیا ھے اور آج مورخہ14/5/2018 بروز سوموار کو تمام افسران کو احتساب کے لیے طلب کر لیا ہے یاد رھے بی بی سی اردو نے سب سے پہلے اس کا ڈرآپ سین کیا

This Post Has Been Viewed 4 Times