جہلم ( مھر آصف سے ): ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ماہ رمضان کے لئے اشیائے خردو نوش کی قیمتوں میں واضع کمی کر دی گئی، عوام کو ریلیف دینا ہمارا فرض ہے ،معیاری گوشت اور دودھ فراہم کرنا ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے جرمانے کے ساتھ ساتھ جیل جائینگے ۔ ان خیالا ت اظہار ڈپٹی کمشنرجہلم کپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر آفاق وزیر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیلم سلطانہ خٹک، ایڈیشنل ڈی سی ایف اینڈ پی ڈاکٹر ستائش، تمام تحصیلوں سے اسسٹنٹ کمشنرز

This Post Has Been Viewed 4 Times