جہانیاں(بی بی سی ) ۔نواحی گاؤں 112دس آر کے مشہور مقدمہ قتل کا اشتہاری ملزم چھ سال بعد گرفتار۔۔جہانیاں۔۔ملزم محمود الحسن کالا2012میں اشفاق ڈھلوں کے بیٹے کےقتل کے بعد فرار ہوگیا تھا۔۔۔جہانیاں۔۔۔پولیس نے ملزم کو خفیہ اظلاع ملنے پر ملتان سے گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع

This Post Has Been Viewed 2 Times