بورےوالا(عمران لطیف) بورے والا نوکری سے برخاست اے ایس آئی ھارٹ اٹیک سے جاں بحق ایک ماہ پہلے نوکری سے برخاست ہونے والا اے ایس آئی اللہ دتہ لکھن سکنہ 96 ای بی حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گیا مرحوم اپنی بحالی کے سلسلہ میں گذشتہ روز آر پی او آفس گیا تھا مرحوم اچھی کارکردگی پر آئی جی پنجاب سے انعام بھی وصول کر چکا تھا

This Post Has Been Viewed 7 Times