جہانیاں (ذیشان حیدر) موضع زورکوٹ کی میٹل سڑک جو صرف پتھروں پر لاکھوں کی گرانٹ کھا گئی جیسے ایک سال پہلے شروع کیا گیا تھا لیکن سڑک پر پتھر ڈال کر ٹھیکدار آج تک غائب ہے اس سڑک کو نون لیگ کے ایم پی اے چوھدری کرمداد جو اب جنوبی پنجاب صوبہ محاذ میں اور پھر پی ٹی آئی میں شمولیت آختیار کر چُکے ہیں نے شروع کروایا تھا لیکن آج تک سڑک کی تعمیر مکمل نہیں کی گئی اہلِ علاقہ نے آج پُر زور احتجاج کیا اور موقف اختیار کیا کہ اگر دو دن کے اندر ٹھکیدار نے یا ایم پی اے  نے اس بارے میں کوئی جواب نہ دیا تو ھم عدالت سے رجو ع کریں گے اور ایم پی اے اور ٹھکیدار کے خلاف پٹیشن دائر کر دیں گے

This Post Has Been Viewed 6 Times