جہانیاں ( بی بی سی ) پٹرولنگ پوسٹ پرویز والا کےانچارج فاروق اے ایس آئی نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا جو لوگ رشوت دے دیتے ہیں انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو لوگ رشوت نہیں دیتے ان کی موٹرسائیکلیں بند کردی جاتی ہیں اور انکے ساتھ بدتمیزی کرنابھی معمول بنا لیا ہے اور اے ایس آئی کے علاوہ تمام عملہ لوگوں کے ساتھ بداخلاقی سے پیش آ رہا ہے عوامی حلقوں نے ہائی وے پولیس کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

This Post Has Been Viewed 3 Times