جہانیاں (زیشان حیدر ) بستی ملوک پُل دوا کے معمولی تلخ کلامی پر سلمان ولد رمضان نے قصبہ مڑل کے محمد سعد اور زبیر علی کو خنجروں کے وار سے شدید زخمی کر دیا لڑائی کی وجہ چند روز ھونے والی معمولی تلخ کلامی بتائی جاتی ھے تاھم پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے

This Post Has Been Viewed 3 Times