جہانیاں  (زیشان حیدر)  جہانیاں کے نواحی گاوں موضع زورکوٹ میں ایک سال قبل شروع کی گی میٹل سڑک جو لاکھوں کی گرانٹ سے زِیرنگرانی ایم پی اے چوھدری کرمداد واہلہ شروع کی گی جو کہ صرف پتھروں کی نظر ھو گی اور عرصہ ایک سال سے بھی زیادہ گزر جانے کے باوجود اج تک نا مکمل ھے سڑک کا ٹھکیدار آج تک غائب ھے اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت پتھروں پر مٹی ڈالی ھے سڑک کی تعمیر نامکمل ھونے کے باعث اہل علاقہ کو بھت مشکلات  کا سامنہ ھے لیکن عوام کے مُنتخیب کرداہ نمائندوں کے کان پر آج تک جوُں تک نھیں رینگی

This Post Has Been Viewed 3 Times