جہانیاں ( زیشان حیدر)جہانیاں تفصیلات کے مطابق تھانہ جہانیاں کی حدود چک 142/10r اور چک114/10r میں منشیات کی فروخت سر عام عروج پر ھے جس میں چھوٹے چھوٹے بچے بھی اب منشیات کی فروخت کر رھے ھیں ان کو با آثر لوگوں کی پشت پناھی حاصل ھے

This Post Has Been Viewed 5 Times