جہلم( مھر آصف سے ): ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن (ر) عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم عبدلغفار قیصرانی نے ڈی ایچ کیو جہلم کا اچانک دورہ کیا، ایمرجنسی وارڈ،زنانہ مردانہ اور مین وارڈ، سمیت مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر آفاق وزیر، اسسٹنٹ کمشنر جہلم زاہد خان، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال ، ایم ایس خالد محمود، ڈی او انفارمیشن عثمان سندھو، چیف آفیسر ایم سی احسان وڑائچ، سی او ریگولیشن ملک محمد علی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوں نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے مفت ادویات کی فراہمی،

This Post Has Been Viewed 0 Times