جہلم(مھر آصف سے ): مشیر وزیر علیٰ پنجاب راجہ محمد علی نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے تین مراکز خریداری گندم پر ابتک باردانہ کیلئے 234 درخواستیں وصول ہو چکی ہیں یہ سلسلہ جاری رہے گا ، حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق میرٹ پر باردانہ کا اجراء یقینی بنایا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن (ر) عبدالستار عیسانی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدلغفار قیصرانی کے ہمراہ جہلم جادہ کے مقام پر مرکز گندم خرید اری کا اچانک دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا،

This Post Has Been Viewed 2 Times