لاہور(شوبز رپورٹر) ملتانی فلم سٹارنین شہزادی نے کہا ہے کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں ایک بار پھر معیاری کام شروع ہو گیا ہے ،پاکستانی ڈرامے پوری دنیا میں پسند کئے جاتے ہیں ، اب فلم انڈسٹری میں بھی بین الاقوامی معیار کا کام ہورہا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے اور فلموں و ڈراموں کے فنکاروں کو بھی بین الاقوامی سطح پر مقبولیت مل رہی ہے۔ یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے نین شہزادی نے مزید کہا کہ ہمارے ڈراموں کی مقبولیت کی وجہ معیاری کہانی اور عمدہ ڈائریکشن ہے

This Post Has Been Viewed 8 Times