جہلم(مھر آصف سے )پوٹھوہار کی انتخابی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بھی صوبائی اسمبلی کے انتخاب میں حصہ لینے کے لئے نامزد،ضلع بھر کے خواجہ سراؤں نے مجاہد محمود بابرعرف میڈم لبنیٰ لال کو سیاسی اکھاڑے میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، گزشتہ روز ضلع بھر کے خواجہ سراؤں نے مشاورت کے بعد میڈم لبنیٰ لال کو حلقہ پی پی 26 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔اپنی کمیونٹی اور اہلِ محلہ کے ساتھ مل کر الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں ، اعلان خواجہ سراؤں نے ٹھمکے لگانے کے بعد کیا

This Post Has Been Viewed 1 Times