لاہور(شوبز رپورٹر)پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ثنا ء نور عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 13مئی کو سعودی عرب روانہ ہوگی ۔ثناء خان کا کہنا ہے کہ بڑی خواہش تھی اللہ پاک کے گھر اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت کروں جو اب پوری ہو نے جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ اتنی خوشی ہورہی ہے کہ بار بار آنکھوں سے خوشی کے آنسو چھلک جاتے ہیں

This Post Has Been Viewed 4 Times