شانگلہ الپوری رضاشاہ سے ) شانگلہ کے عوام کو درپیش مسایل کو بھر وقت حل کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجہات میں شامل ہے عوام کی بہتر مفادکے خاطر حکومت نے
ضلع بھر میں کھلی کچریوں کا اہتمام کیا ہے تاکہ حکومتی حکام بالا کو عوامی مسایل کا بھر وقت اگاہی مل سکیں اور تاکہ ان پر عمل درامدکیا جا سکے
یہ باتیں گزشتہ روز ڈپٹی کمیشنر شانگلہ تاشفین حیدر نے یو۔سی ملک خیل کوٹکے ضلع شانگلہ میں منقد کھلی کچیری سے خطاب کرتے ہوے کہی ملک خیل یو۔سی کھلی کچہری میں ایس ،پی شانگلہ راجہ عبدالصبو۔اے ۔ڈی ۔سی شانگلہ راجہ فہیم سجاد۔اے۔سی۔الپوری۔ای۔اے سیز
کے علاوہ تحصیلدار الپوری کے علاوہ دوسرے ضلعی محکموں سر براہان نے بھر پور شرکت کی اس موقع پر عوام نے مسایل کھل کر اظہار کیا بعض
مسایل پر ڈپٹی کمیشنر نے متلعقہ حکام کو جلداز جلد حل کرانے کہ احکامات جاری کیے کھلی کچہری میں گرد پیش کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر معززین علاقہ کے منتخب نمایندوں کے علاوہ تاجر تنظموں کے نمایندوں نے بھی شر کت کی اور مسایل کو توجہ سے سننے اور
حل کر وانے کے احکامات جاری کرنے پرڈپٹی کمیشنر شانگلہ اور دیگر انتظامی افسران کا بھی شکریہ اداکیااور شرکاہ نے اس توقع کا ظہار کیا کہ
یہ سلسلہ اس طرح جاری رہیگا اور عوام کے مسایل عوام کے دہلیز پر ہی حل ہونگے۔

This Post Has Been Viewed 7 Times