رحیم یار خان نامہ نگار(بی بی سی)چاچڑاں شریف ،ظاہرپیررکن پور میں بجلی کی آنکھ مچولی رات بھر بجلی کی بندش لوگ پریشان حال اور یہ سلسلہ دن بھر بھی جاری لوگ سرپا احتجاج تفصیل کے مطابق چاچڑاں شریف ،ظاہرپیررکن پور میں بجلی کی شدید بندش سے معمول زندگی مفلوج ہو کر رہے گئی گزشتہ رات سے بجلی کی بندش کا شروع ہونے والاسلسلہ دن بھر بھی جاری صدر انجمن تاجران ظاہر پیرحاجی حفیظ الرحمن اور انجمن تاجران رکن پور غلام یسین نے مشترکہ اجلاس میں کہا ہے کہ اگر گورئمنٹ نے یہی حال رکھا تو ہم تمام مارکیٹ کا شٹر دون کریں گیاس موقع پر عبدالخالق سرپرست اعلی ،فیض عربی،چوہدری سعید انور،فیاض زرگر ،غلام محمد زرگر ،اسماعیل سعیدی ،جام ایاز آرائیں و دیگر نے شرکت کی

This Post Has Been Viewed 3 Times