جہلم( مھر آصف سے )راولپنڈی بورڈ کو انٹرنیشنل باسکٹ بال میچ جو کہ ملائیشیا میں کھیلا جانا ہے شمولیت پر مبارکباد،ان خیالات کا اظہار صدر (زنانہ )پنجاب ٹیچرز یونین ڈسٹرکٹ جہلم مومنہ ماہرو گوندل جو خود بھی شعبہ فزیکل ایجوکیشن سے تعلق رکھتی ہیں بورڈ کے تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا میڈم ثوبیہ سلطانہ صاحبہ ڈائریکٹریس سپورٹس نے راولپنڈی بورڈ کی تاریخ بدل دی ہے پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین سکستھ روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میڈم عالیہ صاحبہ اور ایسوسیٹ پروفیسر میڈم صفورا صاحبہ جن کی انتھک محنت نے آج طلبہ کواس مقام پر لایا ہے

This Post Has Been Viewed 1 Times