شانگلہ الپوری رضاشاہ سے ) ضلعی ھیڈ کواٹر الپوری میں نیے تعمیر ہونے والے پلے گراونڈ میں شدید بے قاعدگیاں جاری جس پر عوامی سماجی حلقوں نے شدید غم واغوصے کا اظہار کرتے ہوے ڈپٹی کمیشنر شانگلہ صوبالی وازیر کھیل واثقافت سے پور زور طور پر مطالبہ کیا ہے مذکورہ ٹھکیدار اور محکمہ سی ۔اینڈ ڈبلیو شانگلہ کے خلاف انکولری کی جاے اور پلے گراونڈ جتنابھی تعمیراتی کام ہو گیا ہے اس کی چکینگ کیلے ایک کمیٹی تشکیل دی جاے کیونکہ مذکورہ پلے گراونڈ کے باونڈری میں ابھی سے ناقیص مٹریل کی استعمال کی وجہ سے دراڑے پڑ گی ہے خدشہ ہے کے پلے گراونڈ کسی بھی وقت زمین بوست ہوجاے اور حکومتی خزانے کو ایک بار پھر سے کروڑوں کی کرپشن کا ٹھکیہ لگ جاے جب پلے گراونڈ شانگلہ کے عوام کا ایک دیرانہ مطالبہ ہے لیکن وہ بھی ناقیص مٹریل کی استعمال اور ٹھکیدار محکمہ سی ۔اینڈ ڈبلیو کی ملی بھگت سے ایک پھر سے التوا کا شکار ہوتا ہوا نظر اہ رہا ہے لہذاہ ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروالی کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

This Post Has Been Viewed 8 Times