شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے ) ال ڈرگ ایسوسی یشن ضلع شانگلہ کے صدر اکرام الدین ۔جنرل سکرٹری مولانا نظر محمد نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان کے زریع صوبالی حکومت خیبر پختون خواہ کے وازیر صحت سے پور زور طور پر یہ مطالبہ کیا ہے کہ شانگلہ میں فایض ڈرگ انسپکٹر طارق علی کو فی الفورتبدیل کیا جاے کیونکہ موصوف شانگلہ میں کیمسٹوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتا ہے اور بے جاہ تنگ کرتا ہے وہ یہاں پر فارماسسیٹ ایسوسی ایشن کی نمایندہ گی کرتا ہے اور کیمسٹ برادری کو اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ میں اپ کو فارماسیسٹ کا کورس پڑاونگا بعد میں اپ کو ڈگری دے کر اپ کو لا یسنس بھی جاری کرونگاہ اپ مجھے ماہانہ رقم بھی دینگے تو اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ موصوف بہت بڑاکرپشن کرنا چاھتا ہے جس کیلے ہم شانگلہ سے تعلق رکھنے والے جملہ کیمسٹ برادری بالکل تیار نہیں اور اس کے اس پلانیگ کو ہم یکسیر طور مسترد کرتے ہیں اور حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کرپٹ انسپکٹر کو جتنی جلدی ہو سکیں یہاں سے تبدیل کیا جاے اگر اس سلسلے میں کچھ ہو گیا تو اس کی تما م تر ذمداری محکمہ صحت کے حکام بالا پر عاید ہوگی ۔

This Post Has Been Viewed 9 Times