جہلم(مھر آصف ) جہلم شہر اور گردونواح میں قصابوں کی من مانیاں عرو ج پر غیر معیاری گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری انتظامیہ خاموش تماشائی۔۔تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں قصابوں نے کسی قسم کی پوچھ گچھ نہ ہونے کے باعث لوٹ مار شروع کر رکھی ہے جبکہ تمام جانور مذبح خانوں کی بجائے دکانوں کے باہر گندے نالوں پر ذبحہ کرکے نالوں کے اوپر لٹکا دئیے جاتے ہیں ، ناقص و غیر معیاری گوشت کو دیدہ دلیری کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے اور اکثر اوقات کئی کئی دن کافریز شدہ گوشت اور پانی ملا گوشت فروخت کیاجارہا ہے ۔شہر اور مضافاتی علاقوں کے قصابوں نے مقررہ کردہ

This Post Has Been Viewed 2 Times