جہلم (مھر آصف ) جہلم ضلع جہلم میں موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی مضر صحت اور غیر معیاری منرل واٹر ، قلفیاں ، مشروبات ، سردائی، گھوٹے ، گول گپے اور بن ڈھانپے سموسے وغیرہ کی فروخت جاری ، فوڈ اتھارٹی سمیت محکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کے متعلقہ افسران و ہلکاروں نے آنکھیں بند کر لیں ، زیادہ تر سکولوں کے بچے ان مضر صحت چیزوں کانشانہ بننے لگے ۔ عوامی ، سماجی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر جہلم اورچیئرمین میونسپل کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کیمطابق جہلم شہرو گردونواح میں موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی جعلی منرل واٹر ، غیر معیاری اور مضر صحت ، مشروبات ، قلفیاں ، گول گپے

This Post Has Been Viewed 5 Times