جہلم (مھر آصف) تشہیری فیلکسوں بینروں سائن بورڈوں کے باعث شہریوں کی زندگیاں داؤ پر،آندھیوں اور تیز ہواؤں کے موسم میں بڑے بڑے تشہری سائن بورڈ کسی بھی حادثے کاسبب بن سکتے ہیں، غیر قانونی قد آور سائن بورڈوں کی تنصیب سے شہر کا حسن بھی تباہ ، ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی خامو شی لمحہ فکر یہ ہے ، کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر جہلم سے اصلاح و احوال کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق اندرون شہر سمیت جادہ چوک ،شاندار چو ک،جی ٹی ایس چوک،کچہری چوک ، جی ٹی روڈپر عر صہ دراز سے نادیدہ قوتوں نے قد آور سائن بورڈسینکڑوں کی تعداد میں نصب کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے شہر کا حسن بھی تباہ

This Post Has Been Viewed 6 Times