لندن (بی بی سی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں معروف باکسر عامر خان کے حوالے کروں ...
لاہور (بی بی سی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ سینٹ الیکشن کے حوالے سے سابق وزیراعظم کو جرات کر کے پورا سچ بولنا چاہیے اور م ...
اسلام آباد (بی بی سی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاءسے بدتر صورتحال پورے پاکستان میں نافذ کردی گئی ، مجھ پر مارشل لا میں بھی ات ...
گجرات ( فرخ شہزاد چیمہ ) باپ نے بھائی اور بیٹے کے ساتھ ملکر غیر ت کے نام پر 26سالہ اٹالین نیشنلٹی ہولڈربیٹی کو قتل کرنے کے بعدحادثاتی موت قرار دے کر د ...
ریاض(بی بی سی )سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملک میں امن وامان کے قیام، آئین اور قانون کی رٹ قائم ...
اسلام آباد (بی بی سی ) سپریم کورٹ نے 2007 میں جاری کئے گئے این آر او سے متعلق درخواست پر سابق صدور پرویز مشرف اور آصف زرداری کو نوٹس جاری کئے ہیں۔چیف ...
ملتان( بی بی سی ) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما عبدالمومن میمن نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے دور میں بنے گا اور اس کا نام سرائیکستان ہو ...
شہدادکوٹ (بیرروچیف جھانگیر شیخ) شہدادکوٹ میں سیلرا برادری اور شہر کی سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے مختیار کار شہدادکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر شہدادکوٹ اور دیگر کے خلاف کوٹو موٹو چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ اس موقع پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے اعظم سیلرو، صحافی دلدار سیلرو، سماجی رہنما وہاب پندرانی، شبیر مگسی، حمل خشک، امیر جان چانڈیو، ذوالفقار سیلرو، فقیر محمد سیلرو اور دیگر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر امداد ابڑو، مختیار کار گوہر زمان چانڈیو، سپروائزر قربان ودھو اور نور پور کے تپیدار منیر قطریو نے ملی بھگت کرکے دیھ نور پور میں واقع بزرگ مزدور رہنما کھبڑ خان سیلرو اور سینئر صحافی دلدار سیلرو کی موروثی زرعی زمین سروے نمبر 20،49،57،56،489 کے کھاتے رشوت کے عوض تبدیل کرکے صلح حیات سومرو کے نام منتقل کردیئے ہیں جبکہ زمین کے اصل مالکان کو دھوکے میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے بورڈ آف ریونیو کے چئرمین، کمشنر لاڑکانہ اور ڈپٹی کمشنر قمبر شہدادکوٹ سے مطالبہ کیا کہ جعلسازی کے ذریعے تبدیل کیا گیا ریکارڈ کینسل کرکے اصل مالکان کے نام کیا جائے اور ملوث ریونیو افسران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔