جیکب آباد(سومروبی بی سی)واپڈا پیغام یونین کے لیڈر سائینداد دامرہ ریجنل ڈپٹی سیکریٹری سیپکو کریم بخش گاد ریجنل وائیس چئرمین غلام مصطفیٰ عبدالرزاق جتوئی اور طاھر ابڑو ریجنل جوائنٹ سیکریٹری واپڈا پیغام یونین ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتی ہوئی کہا کہ جیکب آباد واپڈا میں 6گینگ بجلی چور بابو حنیف لاشاری محبوب لاشاری محمدعلی شیخ جمالدین جوش قادربخش سیلرو اور خالد مھر ھائیڈرویونین عھدیدارون کے نگرانی میں بجلی چوری کے جاتی ہے اور 6 یوسیز میں 70 70 لاکھ کمائی جاتی ہین جس کے یونٹ کا لوڈ عوام پر ناجائز بل کے صورت میں لگایا جاتا ہے اور عیزافی لوڈ شیڈنگ اور ٹرپنگ کر کے عوام کو پریشان کیا جایا ہے ان کا کہنا تہا کہ بااثر کے بجلی فری ہے آئیس فیکٹریان خود واپڈا کے ھائیڈرو یونین کے فرے ہین  جیکب آباد میں 350000 گھر ہین ان میں زیادہ تر  غیر قانونی کنیکشن ہین جس پہ ھائیڈرویونین لیڈر بتہ خوری کرتی ہین عوام کو جعلی ڈڈیکشن بل بہیج کرپریشان کرتی ہین پریس کانفرنس کے دوران طاھر ابڑو نے کہا کہ پولیس کا IT انچارج شفائت اعوان ہمارے موبائل فون کے نمبر غیر قانونی ٹریس کر کے ھائیڈرو یونین کے عھدیدارون کو ڈیٹیل دیتا ہے جو غیر قانونی عمل ہے ایس ایس پی نوٹس لئے ورنہ عدالت جائین گے آخر میں ان کا مطالبہ تہا کہ نیب ھائیڈرو یونین کے کرپشن کا نوٹس لئے اور ان کے جائیداد کے جاچ کے جائے

This Post Has Been Viewed 7 Times