رحیم یار خان (جام ظفر اقبال )صحافی اشفاق احمد کے بھائی انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سیاسی صحافی اوراہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت تفصیل کے مطابق پریس کلب رکن پور کے ممبر سینئر صحافی اور مون کیبل نیٹ ورک ظاہرپیر کے اونر اشفاق احمد کے بڑے بھائی امتیاز احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ میں سیاسی صحافی سماجی اور اہل علاقہ کی کثیرتعداد میں شرکت کی ان کی نماز جنازہ میں ایم پی اے محمد نواز خان رند ،میونسپل کمیٹی کے چیئر مین میر ربنواز خان رند الیکڑانک میڈیا رپورٹر ایسوسی ایشن پریس کلب رحیم یار خان کے صدر حیات خاور صدر پریس کلب رکن پور محمد اکرام طاہر ،امجد جبار ،شفیق دشتی ،محمد اکرم طارق ،صدر انجمن تاجران ظاہر پیر و اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
جام ظفر اقبال ڈسٹرکٹ رپورٹر

This Post Has Been Viewed 4 Times