کراچی (بی بی سی ) بی  ایس ایل تھری کے فائنل ٹاکرے کا وقت قریب آگیا جب کے اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پی ایس ایل 2018 کے فائنل کے لیے 9 سال 3 ماہ بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں،نیشنل اسٹیڈیم کی طرف آنے والی تمام شاہراہیں دلہن کی طرح سجی ہوئی ہیں جب کہ بڑے ٹاکرے کے لئے سیکیورٹی کی بھی بڑی تیاریاں کی گئی ہیں۔

This Post Has Been Viewed 15 Times