شھدادکوٹ(بیرروچیف جھانگیر شیخ) شہدادکوٹ میں لخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ھیپاٹائیٹس بی اور سی کی مریضوں کے لیے ایک روزہ فری کئمپ کا انعقاد کیا گیا. فری کئمپ کا انعقاد کرنے والے الخدمت فاؤنڈیشن شھدادکوٹ کے صدر ڈاکٹر امتیاز احمد شیخ، جنرل سیکریٹری حافظ علی خشک، کو آرڈینیٹر صاحب خان چانڈو کی مشترکہ کوششوں سے ھیپاٹائیٹس بی اور سی کے 300سے زائد مریضوں کی فری ٹیسٹ کرکے انھیں مفت دوائیاں دی گئیں. اس موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر امتیاز احمد شیخ اور ڈاکٹر ساجدھ سیلرو نے کہا کہ ھمارے چاروں طرف گندگی، گندھ پانی اور گندے پانی پر اگنے والے سبزیوں کی وجہ سے ھیپاٹائیٹس بی اور سی جیسے مھلک بیماریوں کا شکار ہو رھے ھیں. انھوں نے کہا کہ ان بیماریوں سے محفوظ رھنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ھم اپنے چاروں طرف صفائی ستھرائی قائم کریں. جبکہ اس موقعے پر جماعت اسلامی شھدادکوٹ کے جنرل سیکریٹری محمد ابراہیم دایو بھی موجود تھے.

This Post Has Been Viewed 7 Times