رحیم یار خان نامہ نگار(بی بی سی)سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ و چیئرمین فریدؓ پاکستان و خانواہ فرید خواجہ غلام فرید کوریجہ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جوتے کی سیاست ماحول کو خراب کر رہی ہے سینٹ انتخابات میں اپ سیٹ کی بنیادی وجہ اپوزیشن کا اتحاد ہے ائندہ انتخابات میں حکمران جمافت کو شکست ہو گی سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے پارلمنٹ میں جانا ضروری ہے آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے اور نظام کی بالادستی ہو گی اور اسمبلی میں خطے کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے اور سرائیکی اتحاد سپریم کورٹ کے اقدامات کی بھر پور حمایت کرتی ہے

رحیم یار خان نامہ نگار(بی بی سی)مخدوم طاہر رشیدالدین بستی غلام بھٹہ میں حاجی حضور بخش بھٹہ کی قل خوانی ،محمد پور قریشیاں میں اختیار خان کورائی کی وفات،موضع سونک میں اکبر خان کورائی کی وفات ،سونک میں جام سلطان کی وفات اور چک NP76 میں غلام قنبر خان کورائی کی وفات پر ورثا سے تعزیت کی اس موقع پر مرید حسین شاہ مخدوم شاہد سرور ،اللہ ڈتہ خان اور جام فرید بھی موجود تھے

This Post Has Been Viewed 8 Times