رحیم یار خان نامہ نگار(بی بی سی)قومی شاہراہ پر کنٹینراور گنا سے لدے ٹرک میں تصادم تین افراد زخمی ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق سردار گڑھ کے قریب قومی شاہراہ پر کنٹینراور گنا سے لدے ٹرک میں تصادم میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے حادثہ قومی شاہراہ کا ایک حصہ گنے کی ٹرالیوں کی لمبی لائینوں کے لگنے سے بند ہونے کی وجہ سے پیش آیاجبکہ ٹرک کو کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا گیا اور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

This Post Has Been Viewed 4 Times