جہلم (مہر آصف سے )جہلم پی پی 26کے باسیوں کے لئے بڑی خوشخبری ، نالہ گہان حفاظتی بند کے میگاپراجیکٹ کیلئے 74ملین سے زائد کی گرانٹ منظور ، ٹینڈر جاری کر دیا گیا ، نالہ گہان کنارے درجنوں دیہاتوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی، آئندہ سیلابی پانی سے زرعی اراضی کو نقصان نہیں ہوگا ایم پی اے چوہدری لال حسین کی خصوصی گفتگو، تفصیلات کے مطابق نالہ گہان میں ہر سال موسم برسات میں پانی کی شدت اور سیلاب سے نالہ گہان کنارے واقعہ گڑھا احمد، کھائی کوٹلی، کھائی کلیہ ، سنگھوئی ، ملہو سمیت کی ہزاروں ایکٹر زرعی زمین تباہی و بربادی کا شکار ہو جاتی تھی اور فصلوں کے نقصان سے کسان کئی کئی سال پریشان رہت

This Post Has Been Viewed 2 Times