جہلم (مہر آصف سے ) جہلم معروف شاعرہ رفعت وحید کے شعری مجموعے 146146سمندر استعارہ ہے145145 کی تقریب پذیرائی ادارہ ادب افروز جہلم کے زیر اہتمام تنظیم مغلیہ جہلم کے اشتراک سے المرکز ہال جہلم میں منعقد ہوئی۔صدارت معروف شاعر قمر رضا شہزاد نے کی ۔معروف کالم نگار نیر سرحدی اور سبطین رضا لودھی مہمانان خصوصی تھے۔ تنظیم مغلیہ جہلم کے ندیم ساجد مغل مہمان اعزاز تھے۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر قمر صدیقی نے انجام دیے۔ ان کے علاوہ جہلم اور گردو نواح سے شعرا،شاعرات اور ادبی ذوق رکھنے والے مردو خواتین نے شرکت کی۔احسان شاکر نے تلاوت کلام پاک سے آغاز کیا اور تنویر طاہر کیانی نے اقبال کوثر(مرحوم)

This Post Has Been Viewed 5 Times