جہلم (مہر آصف سے )  جہلم شہر میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کرنے والے مبارکباد کے مستحق ہیں بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمیشہ اپنے وطن سے اچھی خبرو ں کے منتظر رہتے ہیں یہ بات ممتاز سماجی کارکن اور جہلم باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سینئر ساتھی چوہدری جاوید آف یوکے نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ جہلم باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ میری وابستگی اس قدر ہے کہ ہر سال مقابلوں سے قبل میں دوہفتے کیلئے اپنا کاروبار چھوڑ کے پاکستان آتا ہوں اور پروگرام میں شامل ہو کر خوشی ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو اگر مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کیا جائے تو پاکستانی پور

This Post Has Been Viewed 3 Times