شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے )اغواشدہ لڑکی بمہ اغواکار گرفتار مقامی پولیس کو محمد عمر اور ساتھوں کا خراج تحسین ہم شانگلہ پولیس اور بالخصوص ایس ۔ایچ۔او تھانہ الپوریعلی الر حمن کے انتہالی مشکور ہیں جنہوں نے مقدمہ درج شدہ علت نمبر 496-A494-199-کے ملزمان کو گرفتار کرکے اپنی فرض شناسی کا ثبوت دیا ان خیالات کا اظہار محمد عمر نے ساتھوں سمیت شانگلہ پریس کلب الپوری میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا انھوں نے کہا کہ 19مارچ کے پریس کانفرنس میں ایس۔ایچ۔او علی الرحمن کانام غلطی سے سہواے لیا گیا تھا جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہے ہم ایس ۔ایچ ۔اوکی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی ألی ۔جی ۔پی کے۔پی۔کے۔ڈی۔أی ۔جی ملاکنڈ ۔ڈی۔پی۔او شانگلہ اور پولیس سٹیشن الپوری کے جملہ سٹاف کے شکر گزار ہے جن کی انتک کوششوں سے ملزمان قانون کے گرفت میں اگے پولیس کے اس طراح کارکردگی علاقے میں اس طراح کے جرایم کا روک تھام ہوگا انھوں نے کہا کہ ہم پولیس کے کارکردگی سے انتہالی مطمین ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ گرفتار ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دی جاے گی انھوں نے ساتھوں سمیت ایک بار پھر مقامی پولیس کی کارکردگی کو سراہا ۔

This Post Has Been Viewed 10 Times