رحیم یار خان (بی بی سی)زیادہ فنڈ ملنے پر چاچڑاں شریف کو مثالی یونین کونسل بنا دیں گے ۔خواجہ محمد فرید کوریجہ تفصیل کے مطابق چاچڑاں شریف یونین کونسل کے ...
اسلام آباد (بی بی سی ) ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور کو فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور نااہلی پر معطل کردیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈپٹی ...
کابل (بی بی سی ) افغانستان کے دارالحکومت میں ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے ...
کراچی (بی بی سی)مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ میں یہاں کوئی سیاسی ایجنڈا لیکر نہیں آیا،2013میں نوازشریف نے فیصلہ کیا کہ کر ...
کوئٹہ (بی بی سی ) سپریم کورٹ کے ہدایت کے بعد محکمہ پولیس نے میڈیا ہاؤسز پر تعینات اہلکاروں کو واپس بلا لیا جس کے باعث صحافیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ...
فیصل آباد(بی بی سی) گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو آگ لگادی ، تفصیلات کے مطابق مرضی پورہ کی رہائشی 55سالہ کلثوم بی بی زوجہ محمد صدیق گھر میں اکیلی تھی ...
ملتان (صفدرعلی بخاری) شجاع آباد کے نواحی علاقہ رسول پور میں غیرت کے نام پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں کا لڑکے پر لاٹھیوں سے بیہمانہ تشدد لڑکے کی دونوں ...
بہاولپور ( بی بی سی )نواز شریف بہاول پور میں مراعاتی نما ئندوں کی دعوت پر’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ کی نوحہ پڑھنے کیلئے آئے تھے۔سینیٹ الیکشن میں ن لیگ سے فاٹا سمیت 03صو بوں نے نجات حاصل کرلی اب بہاول پور کی باری ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاول پور کے مرکزی رہنما قاری مونس بلوچ نے شکرانی ہاؤس پر سا بق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل سردار محمدافضل خاں شکرانی کی سر براہی میں شکرانی ، بختیاری، گرڑا سمیت بر ادری کے دیگر افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے قا ئد و سا بق وزیراعظم میاں نو از شریف نے بہاول پور میں’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ کی پرجوش اند از میں نوحہ خوانی کی لیکن کئے گئے وعدے ، نعرے، منشور اور اسمبلی کی صوبہ قرارداد کو یکسر نظر اند از کر دیا ہے۔ اب حکمران جما عت کا یوم انتخاب پر عام حساب ہو گا۔ قاری مونس بلوچ نے حکمران جما عت کے قائد میاں نو از شریف کو یاد دلایا کہ وہ صوبہ بحال کرکے وعدے ، نعرے پر عملی جامعہ پہنائیں تاکہ بہاول پور کے عوام بیروز گاری، مہنگائی اور معاشی دہشت گردی سے نجات حاصل کر سکیں۔