اسلام آباد(مہوش گلفراز)گزشتہ روزبی بی سی اردو ڈاٹ یو ایس کے بیورو چیف عباس ملک ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہوئے ان کو فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا ٹریٹمنٹ جاری ہے تمام دوستوں سے ان کی صحت یابی کی اپیل ہے۔

This Post Has Been Viewed 9 Times