شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) شانگلہ کے عوامی سماجی حلقوں نے نیب کے حکام بالا کے جانب سے ہونے والے حالیہ کاروای پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوے یہ امید ظاہر کیا ہے کہ اگر نیب نے اسی طراح اپنی کارر ایوں کو جاری رکھا اور مزید کالی بھڑیوں اور کرپشن کے بے تاج باد شاہوں کا دایرہ تنگ کیا اور ملوث افراد کو قرار وقعہ سزاہ دی گیی تو وہ دن دور نہیں کے پسماندہ ضلع شانگلہ کی تقدیر بدلنے میں کولی دیر نہیں ہوگا کیونکہ شانگلہ کو ضلعی حیثت ملے ہوے تقربند اٹھارہ سے بیس سال مکمل ہونے کو ہیں مگر جس دن سے شانگلہ کو ضلع کا درجہ ملا ہے تو اسی روز سے مقامی سیاسی پہنڈتوں اور ضلعی انتظامیہ نے مل کر خوب کرپشن کیا ہے اور اربوں روپے ترقیاتی منصوبوں کے کرپشن کی نظر ہو گیے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے شانگلہ کا عوام حیر ا ن اور پرشان ہیں کے جایں مگر کہاں جایں اور کس کے پاس حالیہ نیب کی کاروالی نے شانگلہ کے عوام میں نیا امید کا کرن پیداہ کیا ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کے لوکل گورنمنٹ کے ناظمین کا بھی نیب خبر لیں تاکہ معلوم ہو سکیں کے انھوں نے عوامی خدمت کس حد تک کی ہے اور ترقیاتی فنڈز میں کتنے حد تک خورد برود کیے ہیں گزشتہ تین سالوں کاترقیاتی فنڈز کہا پر خرچ کیا گیا ہے دوسری جانب سرکاری محکموں میں اس وقت بہبودی بادی۔ار ۔ڈی۔ڈی۔محکمہ اکاونٹس ۔سی اینڈ ڈبلیو کے ساتھ ساتھ ٹی۔ایم ۔اے الپوری ۔ٹی۔ایم ۔اے پورن کرپشن میں سب سے زیادہ سہرے فرست ہیں لہذاہ نیب والے ان پر بھی اگر ایک نظر ڈالیں تو شانگلہ کا مظلوم عوام تاحیات دعاگواہ رہینگے ۔

This Post Has Been Viewed 8 Times