جیکب آباد(سومرو بی بی سی) شیخ اتحاد کے رہنما منصب شیخ کےجانب سے شیخ محلہ میں ہیپاٹائٹس وائرس سے بچاء کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعکاد ڈاکٹر لیاقت علی ابڑو اور دیگر اسٹاف نے غریب مریضون کا مفت علاج اور پانچ سئو بچون اور پانچ سئو افراد کو ہیپاٹائٹس سے بچاء کے انجیکشن کئے گئی اور مفت ٹیسٹ بہی کئی گئی اس موقعہ پہ شیخ اتحاد کے رہنمامنصب شیخ کا کہنا تہا کہ استعمال شدہ طبی آلات اور استعمال شدہ شیونگ بلیڈ ٹوتھ برش ناخن تراشنی متاثرہ خون کے منتقلی اور جیکب آباد ایشیاء کا کرم ترین شھر میں پانی صاف نہ ہونا ہیپاٹائٹس پہلانے کا سبب بنتی ہیں

This Post Has Been Viewed 10 Times