جیکب آباد(سومرو بی بی سی)صحافی سجاد علی بھٹی اور ممتاز علی بھٹی کے جانب سے والد سینیئر صحافی اور سماجی ورکر ڈاکٹر امیر بخش بھٹی کے یاد میں ڈسٹرکٹ پریس کلب میں 6 برسی منائی گئی جس کہ مہمان خاص پی پی پی رہنما سردار زادہ میر سلیمان خان پھنور تہی برسی میں سیاسی سماجی مذھبی سول سو سائٹی سندہی ادبی سنگت شھری اور صحافی برادری کے بڑی تعداد میں شرکت کے اور مرحوم سینیئر صحافی امیر بخش بھٹی کی بیلوس خدمات پر روشنی ڈالی گئی چئرمین جناح پریس کلب عبدالحئی سومرونے کہا کہ مرحوم امیر بخش بھٹی جیسی بھادر اور دلیر صحافی سدیون میں پیدا ہوتی ہیں

This Post Has Been Viewed 17 Times